نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
وکاس سوروپ نے کہا کہ ہماری شراکت داری پڑوسی پہلے پالیسی کے تناظر میں ہے اور علاقائی تعاون کے تئیں ہماری وابستگی سارک کے فریم ورک کے دائرے میں ہے۔ یہ اجلاس ہماری طرف کے علاقے میں سیکورٹی تعاون کے لئے چلائے جا رہی تحریک کی اہمیت کو برملا کرنے کا بھی موقع فراہم کرتا ہے۔
وکاس سوروپ نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر لکھا کہ سکریٹری خارجہ جے شنکر نے پاکستانی سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے انھیں پاکستان سے سرحد پار ہونے والی دہشت گردی کے حوالے سے احتجاجی مراسلہ دیا۔
وکاس سوروپ کے مطابق احتجاجی مراسلے میں لشکر طیبہ اور حال ہی میں حراست میں لیے گئے پاکستانی شہری بہادر علی کا حو ...
وکاس سوروپ کا کہنا تھا کہ میں یہ بھی کہنا چاہتا ہوں کہ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ کتنے خط تحریر کرتے ہیں، ان سے اب بھی سرحد پار دہشت گردی میں کمی نہیں آئی ہے۔ ہندوستانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کو حق نہیں پہنچتا کہ وہ جموں و کشمیر کی صورت حال کے کسی بھی حصے پر جو ہندوس ...
وکاس سوروپ نے کہا کہ ہندوستان دونوں ممالک کے تعلقات میں عصر حاضر اور متعلقہ مسائل پر گفتگو کا خیر مقدم کرے گا۔ اس بار کی گفتگو میں پاکستان کی حمایت یافتہ سرحد پار دہشت گردی اور بہادر علی جیسے دہشت گردوں کی دراندازی کو روکنے جیسے مسائل شامل کئے جائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ تشدد اور سرحد پار دہشت گردی ک ...
وکاس سوروپ نے جمعرات کو کہا کہ دنیا کے ممالک میں 22 سفیر بھیجنے سے پاکستان مقبوضہ کشمیر پر اس کے غیر قانونی قبضے کی حقیقت تبدیل نہیں ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ اچھا تو یہ ہوتا کہ پاکستان 22 ممبران پارلیمنٹ کو غلط پیغام کے ساتھ غلط ممالک میں بھیجنے کے بجائے ایک سفیر کو صحیح پیغام کے ساتھ صحیح ملک ...
وکاس سوروپ نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ نئی دہلی میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کو وزارت خارجہ میں طلب کر کے یہ ثبوت دیئے گئے ہیں۔ وکاس سوروپ نے کہا کہ پاکستانی ہائی کمشنر کو طلب کرکے بتایا گیا کہ حملے میں مدد کرنے والے دو گائیڈز کو گاؤں کے باشندوں نے پکڑلیا تھا جو اس وقت حراست میں ہیں۔ ...
وکاس سوروپ نے ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ علاقائی تعاون اور دہشت گردی ایک ساتھ جاری نہیں رہ سکتی اور ہندوستان، اسلام آباد میں ہونے والی سارک سربراہی کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ انہوں نے ٹویٹ میں وزارت خارجہ کا ایک بیان بھی شیئر کیا جس میں کہا گیا ہے کہ ہندوستان نے سارک کے موجودہ سربراہ نیپال ک ...
وکاس سوروپ نے تصدیق کی ہے کہ پاکستانی ہائی کمشنر کے افسر کو جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔ دہلی پولیس کے کمشنر روندر یادو نے بتایا کہ پاکستانی ہائی کمشنر کے افسر کو دفاعی اور دیگر حساس دستاویزات کے ساتھ گرفتار کیا گیا۔
ادھر پاکستانی سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ محمود اختر نامی ویز ...
وکاس سوروپ سے پوچھا گیا کہ کیا ہندوستان - پاک دوطرفہ اجلاس ہو گا کیونکہ پاکستان کے وزیراعظم کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز کانفرنس میں پاکستان کی شرکت کا اعلان کر چکے ہیں۔ اس پر سوروپ نے کہا کہ ہمیں پاکستان سے کوئی باضابطہ تائید موصول نہیں ہوئی ہے اور شرکت کی سطح کے بارے میں بھی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔ انہوں ...